موٹاپے سے پریشان لوگوں کے لیے نئے تحقیق





موٹاپے سے چھٹکارہ پانےکا بہت احسان ہل ہے جس کی تفصیل اگے بیان کی گئی ہے۔
اگر آپ آفس میں آٹھ سے دس گھنٹے بیٹھ کر کا م کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کا وزن بھی بڑھ رہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ آپ کا موٹاپا بھی لیکن آپ ابھی اپنے وزن کے ساتھ موٹاپے کی کمی چائتےہیں تو پریشان مت ہوں۔

ایک یورپی جریدے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کھٹرے ہو کر کام کرنے سے وزن اور موٹاپے میں کمی ممکن ہے ۔

Comments