انسانی آنکھ ۵۷۶ میگا پکسل کی تصویر بناتی ہے1
2 چیونٹیاں کبھی نہیں سوتیں
3 خرگوش کی اوسط رفتار ۶۵ میل فی گھنٹہ ہوتی ہے
4 انسانی دماغ دس ارب خلیوں کا مجموعہ ہے
5 دنیا کے تمام سمندروں کی اوسط گہرائی دو میل ہے
6 زم زم کا کنواں تیس میٹر گیرا ہے
7 آپ کا جسم صرف ایک سیکنڈ میں ۱۵ ملین خون کے لال خُلیے بناتا اور ختم کرتا ہے
8 کیا آپ کو معلوم ہے کہ کیلے اور سبز رنگ کے سیب کو سونگھنے سے بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے ۔
بٹر فلائی یعنی تتلی کا اصل نام ہے flutterby 9
10 گھونگھا تین سال تک لگاتار سو سکتا ہے

Comments
Post a Comment