ایک ہی سکول میں 45جڑواں بچوں نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

ایک ہی سکول میں 45جڑواں بچوں نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

الینوئے کے ایک سکول نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سکول کے پاس اب دو گینیزبک ورلڈ ریکارڈ ز ہیں ۔ ان میں سے ایک ریکارڈ تو ایک ریکارڈ تو ایک تعلیمی سال میں زیادہ سے زیادہ جڑواں بچوں اور دوسرا ریکارڈایک سال میں زیادہ سے زیادہ دو یا دو سے زیاہ جڑواں بچوں کا ہے ۔
نیو ٹر یئر ہائی سکول نے اعلان کیا ہے کہ اُن کے سکول کی ایک کلاس میں 44 جوٹے جڑواں بچوں کے ہیں جبکہ ایک ٹرپل ہے ۔ گینیز بک آف ولڈ ریکارڈنے ان ریکارڈز کی تصدیق کی ہے ۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈالینوائے کے ایک ہائی سکول کے پاس تھا، جس میں ایک سال میں ایک کلاس میں 24جڑواں بچوں کے جوڑے تھے ۔

Comments