خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق

خواتین کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش ازل سے ہو رہی ہے اور مرد حضرات صدیوں کی کوشش کے باوجود اس صنف نازک کہلانے والی صنف کرخت کوابھی تک نہیں جان سکا۔ بہرحال چند ایک حقائق پہچانے کی ''جسارت '' کر رہے ہیں۔ امید ہے آپ کو پسند ہی آئیں گے.

جنوبی افریکہ کی خواتین نرم مزاج ہوتی ہیں ۔

اسکاٹ لینڈ کی خواتین دیگر ملکوں کے مقابلے میں زیادہ کنجوس ہوتی ہیں۔

دھوکہ دہی میں امریکی خواتین سب سے آگے ہیں ۔


گھومنے پھرنے والی عادات فرانسیسی خواتین کے لئے مشہور ہیں۔


شوہروں کی سب سےزیادہ پٹائی اٹلی کی خواتین کرتی ہیں۔


بھارتی خواتین چغل خور ہوتی ہیں ۔


اسپین میں خواتین سب سے زیادہ نوکری پیشہ ہیں۔


کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والی خواتین کا تعلق برطانیہ سے ہے ۔


سخت مزاج خواتین کا تعلق ناروے سے ہے۔


عرب خواتین کی زیادہ تعداد خاموش طبع ہوتی ہے۔


جاپانی خواتین زیادہ ہلہ گلہ پسند کرنے والی ہوتی ہیں ۔


چینی خواتین بہت سخت جان ہوتی ہیں


پاکستانی خواتین زیادہ فضول خرچ ہوتی ہیں۔


Comments