سائنسدانوں کے مطابق انگوروں میں پایا جانے والا
ایک مرکب ڈپریشن کو کم کرنے میں انتیائی مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔
یہ کیمیائی مرکب ایک جانب تو زہنی تناؤ کو
برداشت کرنے میں مدد دیتا ہے جبکہ دوسری جانب ڈپریشن لاحق ہونے سے دماغی تبدیلیوں
کو نارمل کرسکتا ہے ۔اگر کئی قسم کے انگور اور ان کے بیجوں میں پائے جانے اجزاکو
ملا کر استعمال کیا جائے تو اس سے زہنی تناؤ والے ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے ۔ماہرین
کے مطابق ڈپریشن اور دماغی تناؤمیں استعمال ہونے والی پچاس فیصد ادویہ بہت
موثرثابت ہوتی اور ان کا استعمال ترک کرتے ہی مریض دوبارہ ڈپریشن میں چلا جاتا ہے
۔
 

Comments
Post a Comment