فیس بک کا کرامد فیچر

فیس بک نے پاکستان میں خون عطیہ کرنے اور عطیے کی اپیل کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ۔ فیس بک پر 70 لاکھ افراد خون کا عطیہ کرنے والے کے طور پر سائن اپ کر چکے ہیں ۔
آج فیس بک نے پاکستان میں بھی صحت کے حوالے سے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے ۔ بہت سے صارفین فیس بک پر ہی اپنے دوستوں سے عزیزوں کے لیے خون کی عطیات کی اپیل کرتے ہیں ۔ اب صارفین فیس بک کی مدد سے خون کا عطیہ دے بھی سکیں گے اور کون کے عطیےکے لیے اپیل بھی کر سکیں گے ۔فیس بک خود ہی خون کے عطیے کی اپیل اُن لوگوں سے کرے گا ، جو متعلقہ خون کے گروپ کے حامل ہوںگے ۔

پاکستان میں لانچ ہونے سے پہلے ہی فیس بک پر 70 لاکھ صارفین خون کا عطیہ دینے والوں کے طور پر سائن کرچکے ہیں ۔اگر آپ بھی خون کا عطیہ دیتے ہیں یا دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو
  پر سائن اپ کر سکتے ہیں ۔ Facebook.com / donateblood
  ایسے افراد جنہیں خون کے عطیے کی ضرورت ہو، وہ اس ویب سائٹ پر ویزٹ کریں۔
Facebook.com/findblooddonors

Comments