کمر کا درد
خواتین کی عام شکایتوں میں سے ایک کمر کا درد ہے یہ عموماً زیادہ شدید نہیں
ہوتا لیکن مسلسل رہنے والا درد خاصا پرشان کن ثابت ہو سکتا ہے ۔اکژ اوقات
یہ درد پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ پٹھوں اور جلد کی بعض
بیماریاں بھی کمر کے درد کی باعث بنتی ہیں۔
:ؑ علاج
کھانے کے بعد اور سوتے وقت اسپرین کی دو گولیاں استعمال کریں اور
دو دن کے بعد اس کی مقدار میں کمی کر دیں اور آرام آنے تک استعما ل کرتے
رہیں اور سخت سطح یا تختے پر اُودھے لیٹ کر اس کی مالش کرائیں۔اگر آپ کے
گھر میں گرم پانی کا نلکا موجود ہے تو روکوع کی حالت میں کھٹے ہو کر پانی
کی تیز دھار کمر پرگرائیں اور اس حالت میں گھٹنوں پر اپنے جسم کا پورا بوجھ
ڈالیں تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد یہ عمل دس منٹ تک دھراتے رہیں اس عمل سے آپ
کے درد میں کمی آئے گی ۔اگر گھریلو تدابیر ناکام رہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ
کریں۔

Montalin Capsule in Pakistan at Best Price Shop Now
ReplyDeleteMontalin Capsule Price in Lahore
Original Montalin Capsule in Karachi
Montalin Capsules in Islamabad
Montalin Capsules in Hyderabad