کتے کے منہ میں انڈا
کہا جا تا ہے کہ کتوں کی نسل میں ایک ایسی نسل ہے جسے گولڈن ریڑیور ز کہا
جاتا ہے ۔ یہ کتے کافی نرم مزاج ہوتے ہیں۔ وہ اپنے مالک کے ساتھ کھیلتے ہیں
،لاڈ پیار کرتے ہیں اور خوش رہتے ہیں۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کتے
کتنے نرم ہیں ۔اس کے جواب میں کسی نے کہا کہ اُنکے منہ میں انڈابھی رکھ دو
تو نہیں ٹوٹتا۔
ایک خاتوں نے انٹر نیٹ پر پڑھا تھا کہ گولڈن ریڑیورز کتوں کے منہ اتنے نرم ہوتے ہیں کہ ان کے منہ میں انڈارکھا جائے تو انڈا نہیں ٹوٹتا۔اور پھر اس خاتون نے اس بات کا تجزیہ کرنے کا ارادہ کیا۔اور اس نے اپنی کُتیا (سوکی )کے منہ میں انڈارکھ دیا۔حیرت انگیزطور پر سوکی کے منہ بند کرنے کے باوجود بھی انڈا نہیں ٹوٹا۔ایک ٹویٹر صارف laurdreyfuss نے یہ ویڈیو شیئر کی اسے ایک لاکھ لوگوں نے ٹویٹ کیا گیا۔

Comments
Post a Comment