سعودی شخص نے ایک ہی دن چار شادیا ں کر لیں
سعودی (12فروری2018 )سعودی شخص نے ایک ہی دن میں چار غیر ملکی خواتین سے
شادیاں کر لیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے مراکثں سے تعلق
رکھنے والی چار خواتین سے ایک ہی دن شادی کر لی ۔
اکھٹے چار شادیا ں کرنے کے انوکھے واقعے پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی اور ٹوئٹرپر شادی کے متعلق ہیش ٹیگ وائرل ہو کر ٹرینڈ بن گیاجس میں ہزاروں صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیاہے۔کچھ ٹوئٹرصارفین نے سعودی شخص کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کچھ نے اسے احسن عمل قرار دیتے ہوئے خیر مقدم کیا۔چند صارفین نے کہا کہ اسلامی تعلیمات مسلمان مرد کو بیک وقت چار شادیاں کرنے کی اجازت دیتی ہے اس لیے یہ کوئی غیر شرعی حرکت نہیں جو پریشان کن یا بگاڑ کا باعث ہو۔

Comments
Post a Comment